August 29, 2025 9:46 AM

views 22

یوکرین پر روس کے فضائی حملوں میں راجدھانی کیف میں 23 افراد مارے گئے ہیں۔

 یوکرین کے شہر کیف میں روس کے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ کم از کم 48 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یوکرین کے حکام نے یہ جانکاری دی ہے۔ شہر میں زوردار دھماکے ہونے سے سات ضلعوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا، جن میں یوروپی یونین مشن اور  برٹش کونسل کا ہیڈ کوارٹر شامل ہے۔ بچاؤ ٹیمیں ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے لوگوں کو ڈھونڈنے کے لیے تلاش کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کیف کی فضائی فوج نے اطلاع دی ہے کہ روس نے رات میں تقریباً 600 ڈرون اور 31 میزائل داغ...