January 21, 2026 3:58 PM

views 4

  روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ ڈِنمارک کا قدرتی حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے اِس کو نوآبادیاتی وراثت کہتے ہوئے اس کو اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی بتایا۔

روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ گرین لینڈ، ڈنمارک کا فطری حصہ نہیں ہے اور یہ نوآبادیاتی دور کی ایک وراثت ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی روح کے منافی ہے۔ کَل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب لاوروف نے کہا کہ گرین لینڈ تاریخی طور پر ناروے اور ڈنمارک کی کالونی رہا ہے اور بیسویں صدی کے وسط میں ہی یہ ڈنمارک سے وابستہ ایک علاقہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ  اقوام متحدہ میں اب بھی 17 ایسے علاقے درج ہیں جو حکمراں طاقتوں کے زیرِ اقتدار خود مختار ہیں۔ انہوں نے فرانس اور برطانیہ سے متعلق مثالیں ...