July 30, 2025 9:37 AM July 30, 2025 9:37 AM
10
روس کے Kamchatka جزیرہ نما کے بحرالکاہل ساحل پر آج صبح سویرے آٹھ اعشاریہ آٹھ شدت کا شدید زلزلہ آیا۔
امریکہ کے زمینی علوم کے سروےUSGS کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق روس کے، Kamchatka جزیرہ نما کے، بحرالکاہل کے ساحل سے کچھ دور آج صبح سویرے 8 اعشاریہ 8 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ پہلے اِس زلزلے کی شدّت 8 اعشاریہ 7 ماپی گئی تھی، لیکن بعد میں، اِس سلسلے میں تازہ رپورٹ جاری کی گئی۔ یہ زلزلہ حالیہ برسوں میں اب تک کا طاقتور ترین زلزلہ تھا، جو جاپان کے 2011 کے زلزلے سے بھی زیادہ شدید تھا۔ اِس کا مرکز ساحل سے تقریباً 136 کلو میٹر دور، 19 کلو میٹر کی گہرائی پر تھا۔ بحرالکاہل کے سونامی مرکز نے زلزلے کے...