July 15, 2025 10:43 AM
29
میراتھن دوڑ میں حصہ لینے والے 114 سال کے آزمودہ کار کھلاڑی فوجا سنگھ کا کَل جالندھر میں، اُن کے آبائی گاؤں Beas گاؤں میں ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا۔
میراتھن دوڑ میں حصہ لینے والے 114 سال کے آزمودہ کار کھلاڑی فوجا سنگھ کا کَل جالندھر میں، اُن کے آبائی گاؤں Beas گاؤں میں ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ پنجاب کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوجا سنگھ جدوجہد اور امید کی ایک علامت تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے گاؤں میں ایک دردناک سڑک حادثے میں ان کی جان جانے کی خبر سے کافی صدمہ ہوا ہے۔×