October 2, 2025 9:45 AM
7
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ RSS کا صد سالہ جشن اور وِجے دشمی پروگرام آج صبح ناگپور کے ریشم باغ میں منعقد ہوگا، جس میں سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووِند مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ RSS کا صد سالہ جشن اور وِجے دشمی پروگرام آج صبح ناگپور کے ریشم باغ میں منعقد ہوگا، جس میں سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووِند مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے۔ اِس موقع پر سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔ اِس تقریب میں ملک اور بیرونِ مل...