August 11, 2025 9:30 AM

views 13

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔ یہ کانفرنس عوام تک رسائی کی اُس کی صد سالہ مہم کے حصے کے طور پر منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب Brilliant Convention سینٹر پر منعقد کی جائے گی، جس میں مالوا خطّے کے 180 سے زیادہ ذات اور برادری کے رہنما حصہ لیں گے، جس سے سب کی شمولیت والے مذاکرات اور ثقافتی میل جول پر، سَنگھ کی خاص توجہ اُجاگر ہوتی ہے۔ اِس کانفرنس کی صدارت RSS کے سَر...