ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 11, 2025 9:30 AM

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔ یہ کانفرنس عوام تک رسائی کی اُس کی صد سالہ مہم کے حصے کے طور پر منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب Brilliant Convention سینٹر پر م...