August 28, 2025 9:29 AM
راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔
راشٹریہ سویَم سَنگھ RSS کے چیف موہن بھاگوت نے خود انحصاری کی سخت ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت رضاکارانہ طور پر ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ کے تحت ہو۔ کل شام نئی دلّی میں RSS کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک لیکچر سیریز سے خطاب کرتے ہوئے جناب موہن بھاگوت نے کہا کہ ...