March 23, 2025 3:07 PM March 23, 2025 3:07 PM

views 6

آر ایس ایس  اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں، اِس سال وِجے دَشمی پر سماجی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کیلئے کئی رابطہ پروگراموں کا اہتمام کرے گا

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ RSS نے اِس سال اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں رابطہ قائم کرنے کے کئی پروگراموں کا منصوبہ بنایا ہے۔ RSS کے جنرل سکریٹری Dattatreya  Hosabale نے آج بنگورو میں سَنگھ کی اَکھِل بھارتیہ Pratinidhi سبھا کی تین روزہ قومی کانفرنس کے اختتام پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی باضابطہ جشن نہیں ہوگا اور اِس سال وجے دَشمی پر یومِ تاسیس کے موقع پر مختلف رابطہ پروگرام شروع کئے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سماجی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کیلئے سب سے نچلی س...