December 19, 2025 9:42 AM December 19, 2025 9:42 AM

views 2

پارلیمنٹ میں بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل 2025 راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ ہی پاس ہو گیا ہے۔

پارلیمنٹ میں بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل 2025 راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ ہی پاس ہو گیا ہے۔ اِس کا مقصد لوگوں کی بہبود کیلئے ایٹمی توانائی کو فروغ دینا اور ایٹمی بجلی کی تیاری کیلئے تابکاری کو علیحدہ کرنا ہے۔ بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے ایٹمی توانائی محکمے کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ایٹمی توانائی کینسر کے علاج، غذائی اشیا کو محفوظ رکھنے اور زراعت میں اہم رول ادا کر رہی ہے۔ وزیر موصوف نے ایوان کو یقین ...