August 9, 2025 9:49 AM August 9, 2025 9:49 AM
6
آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔
آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ ان ماہانہ ریڈیو پروگراموں کے ذریعے وزیر اعظم، تعلیم، صحت، ماحولیات، اختراع اور سماجی خدمت کے شعبوں میں کام کر رہے، اُن بھارتیوں کی داستان سُناتے ہیں، جن سے دوسروں کو تحریک ملتی ہے۔ جناب مروگن نے مزید کہا کہ آکاشوانی کے قومی اور علاقائی نیٹ ورک پر براہِ راست نش...