December 6, 2025 9:52 AM

views 14

امکان ہے کہ آج دلّی کی ایک عدالت، اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کے بیانات کی سنوائی کرے۔

امکان ہے کہ آج دلّی کی ایک عدالت، اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کے بیانات کی سنوائی کرے۔ ایجنسی نے کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے داماد، تجارت پیشہ رابرٹ واڈرا کا نام، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں ایک ملزم کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس کیس کا تعلق برطانیہ میں مقیم، دفاعی سامان کے ایک ڈیلر سنجے بھنڈاری سے ہے۔ پچھلے مہینے ED نے کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے قانون PMLA کے تحت، دلّی کی راؤز ایونیو عدالت میں ایک استغاثہ اپیل داخل کی تھی۔ افسران کے مطابق PMLA کے تحت، واڈرا کا بیان اس سال جولا...