September 8, 2025 9:55 AM
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ نئی دلّی میں، BJP کے ارکانِ پارلیمنٹ کا تربیتی پروگرام جاری ہے۔
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ نئی دلّی میں، BJP کے ارکانِ پارلیمنٹ کا تربیتی پروگرام جاری ہے۔ ورکشاپ کے پہلے دن کے اختتام کے بعد میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ورکشاپ کا منظم طریقے سے اہتمام کیا گیا ہے کیونکہ کہ یہ بہت ہی پیشہ ورانہ ہے۔...