October 7, 2025 9:58 AM
						
						6
					
امریکی سرکار کے Shutdown کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے اور اُدھر سینیٹ اخراجات سے متعلق بل کو منظور کرنے میں پھر سے ناکام رہی ہے۔
امریکی حکومت کا شَٹ ڈاؤن ایک ہفتہ طویل ہوگیاہے، کیونکہ سینیٹ، فنڈنگ بلوں کو منظور کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حکومتی شَٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کی کوشش کے طور پر امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بلوں اور قرار دادوں پر ووٹ ڈالے۔ تاہم ڈیموکریٹ اور ریپبلکن دونوں فریق، ضروری 60 ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ر...
 
									