November 19, 2025 3:50 PM

views 16

کولمبو سیکیورٹی کانکلیو،  CSC کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ساتویں میٹنگ کَل نئی دلی میں منعقد ہوگی۔

کولمبو سیکیورٹی کانکلیو،  CSC کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ساتویں میٹنگ کَل نئی دلی میں منعقد ہوگی۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں کی میزبانی کریں گے جن میں مالدیپ، ماریشس، سری لنکا اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔Seychlelles، مشاہد ریاست کے طور پر جبکہ ملیشیا مہمان کے طور پر مدعو ہیں۔ کولمبو سیکیورٹی کانکلیو کا قیام رکن ممالک کے درمیان سلامتی سے تعلق رکھنے والے اہم معاملات پر قریبی تال میل کو فروغ دینے اور بحرِ ہند خطے میں علاقائی سلامتی کو تقویت دینے کی خاطر ساجھیدا...