January 20, 2026 10:03 AM
1
موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2026 کا پہلا مرحلہ آج لداخ کے Leh میں شروع ہو رہا ہے۔
کھیلو انڈیا، Winter گیمز کا چھٹا ایڈیشن لداخ کے شہر لیہہ میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایک ہزار کھلاڑی Ice Sportng مقابلے ہاکی اور اِسکیٹنگ میں حصہ لیں گے، اس میں 472 ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ اِس مرتبہ موجودہ کی Speed Skating اورشارٹ ٹریک اسکیٹنگ کے ساتھ ساتھ ایک اولمپک اسپورٹ Figure Skating کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ موسمِ سرما کے قومی سطح کے کھیلو انڈیا گیمز سال 2020 سے کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت ہو رہے ہیں۔ Ice Hockey کے مقابلے NDS آئس ہاکی اسٹیڈیم اور Phyang ...