December 2, 2025 10:14 AM December 2, 2025 10:14 AM
2
بھارت کو پہلی مرتبہ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الکٹورل اسسٹنس – انٹر نیشنل آئیڈیا کی صدارت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔
بھارت کو پہلی مرتبہ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الکٹورل اسسٹنس - انٹر نیشنل آئیڈیا کی صدارت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار، کَل سوئیڈن کے اسٹاک ہوم میں انٹرنیشنل آئیڈیا کی صدارت سنبھالیں گے۔ بھارت کی صدارت پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیف انتخابی افسر گیانیش کمار نے کہا کہ آج پوری دنیا بھارت کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد سے واقف ہے اور اِن کا اعتراف کرتی ہے۔ جناب کمار نے مزید کہا کہ یہ بھارت کے سبھی شہریوں اور انتخابی کارکن...