ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 2:56 PM

وزیراعظم نریندر مودی آج احمدآباد میں 5 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج احمدآباد میں 5 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ گجرات کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران، جناب مودی آج شام احمدآباد میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ ترقیاتی پروجیکٹوں میں، احمدآباد اور گاندھی نگر میں دو ہزار 500 کروڑ روپے ما...