ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 19, 2025 3:25 PM

view-eye 3

JDU کے سربراہ نتیش کمار کَل بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ BJP اور JDU نے قانون ساز پارٹی کے اپنے رہنما منتخب کرلئے ہیں۔

  بہار میں نتیش کمار کو متفقہ طور پر JDU قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اِسی سلسلے کے تحت پٹنہ میں پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹرس میں BJP کے نومنتخبہ MLAs کی میٹنگ ہوئی، جس میں BJP کے سینئر لیڈر سمراٹ چودھری کو لیجسلیٹیو پارٹی لیڈر اور وجے کمار سنہا کو ڈپٹی لیجسلیٹیو لیڈر ...