August 25, 2025 3:08 PM
10
اترپردیش کے بلند شہر میں ایک سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اتر پردیش میں کَل رات دیر گئے بلند شہر میں ایک سڑک حادثے میں 2 خواتین اور ایکبچے سمیت کم از کم 9 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 45 زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ Ghatal گاؤوں کے نزدیک اُس وقت پیش آیا، جب ایک Container عقیدتمندوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ایک ٹریکٹر سے جاٹکرایا۔ Gogaji کے یہ عقیدتمند اترپردیش کے کاس گنج سے راجستھان کے Gogamedi جارہے تھے۔ بلند شہر کے SSP دنیش کمار سنگھ نے کہا ہے کہ یہ حادثہ علی گڑھ سرحد کے نزدیک کَل دیر رات تقریباً سوا دو بجے قومی شاہراہ 34 پر پیش آیا۔ تقریباً 60-61 لوگ ایک ٹریکٹر میں...