January 20, 2026 9:44 AM

views 5

  45 سالہ نتن نبین کو آج BJP کے سب سے کم عمر صدر بننے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

BJP کے کارگزار صدر Nitin Nabin پارٹی کے نئے قومی صدر بننے جارہے ہیں۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر کے لکشمن نے اعلان کیا کہ BJP کے قومی صدر کے عہدے کیلئے صرف Nitin Nabin کا نام ہی تجویز کیا گیا۔ تاہم اُن کے نئے قومی صدر کے طور پر انتخاب کا باضابطہ اعلان آج کیا جائے گا۔ ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ قومی صدر کے عہدے کیلئے Nitin Nabin کے حق میں کاغذاتِ نامزدگی کے کُل 37 سیٹ موصول ہوئے۔ جانچ پڑتال کے بعد تمام نامزدگی فارم مطلوبہ فارمیٹ میں درست پائے گئے اور انہیں مجاز قرار دیا گیا۔ BJP کے قومی صدر جے پ...