October 21, 2025 9:58 AM
4
آزمودہ کار اداکار گوردھن اَسرانی کا کَل ممبئی میں 84 کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
آزمودہ کار اداکار گوردھن اَسرانی کا کَل ممبئی میں 84 کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے کہا ہے کہ تقریباً شام چار بجے انہوں نے آخری سانس لی۔ فلم شعلے میں جیلر کے اپنے کردار کیلئے وہ بے حد مشہور ہوئے۔ انہوں نے چپکے چپکے، بھول بھولیا، دھمال اور بنٹی اور ببلی-2، جیسی م...