December 12, 2025 3:05 PM December 12, 2025 3:05 PM

views 1

آج صبح آندھرا پردیش کے Alluri Seetha Ramaraju ضلع میں ہونے والے پرائیویٹ بس کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

آج صبح آندھرا پردیش کے Alluri Seetha Ramaraju ضلع میں ہونے والے پرائیویٹ بس کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ اِس حادثے میں 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے وقت اِس بس میں 35 مسافر اور دو ڈرائیور سوار تھے۔ معلومات کے مطابق بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور وہ سڑک سے اُتر کر ایک کھائی میں جاگری اور اُلٹ گئی۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب یہ بس Tulasipaka گاؤں کے نزدیک Chinturu-Maredumilli گھاٹ روڈ پر پڑوسی تلنگانہ ریاست کی جانب جارہی تھی۔ مقامی افراد اور پولیس بچاؤ...