January 24, 2026 10:08 AM
16
پیر کو قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر 70 ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔
پیر کو قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر 70 ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ پریڈ میں ملک کی ثقافت کے منفرد امتزاج، اِس کی فوجی طاقت اور اِس کی شاندار وراثت کی نمائش کی جائے گی۔ کَل بارش کے دوران کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی فُل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دلّی ذیلی ضلعے کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل نَوراج ڈھلوں نے کہا کہ اِس یومِ جمہوریہ کے موقعے پر بھارتی فوج، آپریشن سندور سے متعلق ایک جھانکی پیش کرے گی، جس میں ملک کی فتح اور آپر...