ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 3, 2025 9:46 AM

انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی تیاری اور نظر ثانی کے عمل میں شامل بوتھ لیول کے افسروں اور BLO سُپروائزر کی اُجرت کو دوگنا کر دیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی تیاری اور نظرِ ثانی کے عمل میں شامل بوتھ لیول آفیسرز BLOs اور BLO سپروائزرس کی اجرت کو دوگنا کر دیا ہے۔ ایک بیان میں، چناؤ کمیشن نے بتایا کہ نظرِ ثانی شدہ اجرت کے مطابق BLOs  کی سالانہ اجرت چھ ہزار روپے سے بڑھا کر بارہ ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ اِس کے علا...