February 20, 2025 10:05 AM February 20, 2025 10:05 AM
10
دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے، محترمہ ریکھا گپتا کے نام کے اعلان کے بعد، وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراء سمیت، BJP کے مختلف رہنماؤں نے، اُنہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے، محترمہ ریکھا گپتا کے نام کے اعلان کے بعد، وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراء سمیت، BJP کے مختلف رہنماؤں نے، اُنہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اُنہیں محترمہ ریکھا گپتا پر مکمل بھروسہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دلّی میں BJP کی نئی وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم سے مطابقت رکھتے ہوئے دلّی کو دنیا کی سرکردہ راجدھانیوں میں سے ایک بنانے کے لیے عزم کے ساتھ کام کریں گی۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے...