November 29, 2024 10:38 AM
20
معدنیات کے مرکزی وزیر جی کرشن ریڈی نے، نئی دلی میں ساحل سمندر کے نزدیک معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔
معدنیات کے مرکزی وزیر جی کرشن ریڈی نے، نئی دلی میں ساحل سمندر کے نزدیک معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔ نیلامی کے پہلے مرحلے میں بحرہئ عرب اور انڈمان کے سمندر میں پھیلے معدنیات کے 13 بلاکس شامل ہیں۔ یہ معدنیات بنیادی ترقی، اعلیٰ تکنیکی مینوفیکچرنگ اور ماحول کیلئے سازگار توانائی کی منتقلی کیلئے اہم ہیں۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ دنیا میں کچھ ہی ممالک ساحل سمندر کے نزدیک کان کنی کو ترجیح دیتے ہیں اور بھارت بھی اِس میں شامل ہے۔ جناب ریڈی نے مزید ک...