January 26, 2025 3:29 PM

views 17

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ مہاراشٹر میں 76 واں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے دادر میں چھترپتی شیواجی مہاراج میدان میں قومی پرچم لہرایا۔ اِس موقع پر گورنر موصوف نے کہا کہ مہاراشٹر سبھی شعبوں میں آگے بڑھ رہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ موہن یادو نے اندور میں قومی پرچم لہرایا اور سرکار کی کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ آسام میں بھی گواہاٹی میں یومِ جمہوریہ ک...