October 1, 2025 9:47 AM
39
بھارتیہ ریزرو بینک نے، ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔
بھارتیہ ریزرو بینک نے، ایک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکیم معاوضوں کی رقم کی تیزی سے ادائیگی، ایسے کھاتوں کو دوبارہ شروع کرنے، جن کے تحت رقوم کا لین دین نہیں کیا جا رہا ہے یا ایسی رقوم کی واپسی کے لیے ہے، جن پر کسی کا دعویٰ نہیں ہے۔ اِس اسکیم کی مدّت ایک سال ہے اور یہ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ اسکیم 30 ستمبر 2026 تک جاری رہے گی۔ اِس اسکیم سے لوگوں کی اِس بات کے لیے حوصلہ افزائی ہوگی کہ وہ اپنے غیر فعال کھاتوں میں رقوم کا لین دین دوبارہ شروع کریں اور اپنی اُن رقوم پر دعوے کریں، جو انہوں نے بینکوں ...