ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 31, 2025 9:43 AM

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور انھوں نے ملک کی ترقی کو بڑھانے کا سہرا، پردھان منتری جن دھن یوجنا کو دیا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور انھوں نے ملک کی ترقی کو بڑھانے کا سہرا، پردھان منتری جن دھن یوجنا کو دیا۔ اُن کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب بھارت کی GDP رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بڑھ...