June 26, 2025 10:46 AM
بھارت کی راست غیر ملکی سرمایہ کاری اِس سال اپریل میں بڑھ کر 8 اعشاریہ آٹھ ارب ڈالرس ہوگئی ہے
بھارت میں اس سال اپریل کے مہینے میں مجموعی راست غیر ملکی سرمایہ کاری، FDI بڑھ کر آٹھ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالرس تک جاپہنچی ہے۔ یہ رقم مارچ 2024 کے پانچ اعشاریہ نو ارب ڈالرس اور اپریل 2024 کے 7 اعشاریہ دو ارب ڈالرس سے زیادہ ہے۔ بھارتی ریزرو بینک کے ماہانہ بلیٹین کے مطابق اس سال اپریل میں آئ...