January 20, 2025 9:47 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔ Ratapani مدھیہ پردیش کا آٹھواں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے جبکہ ملک کا یہ 57واں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کیے جانے کے دوران راتاپانی ٹائیگرس ریزرو کا تذکرہ کیے جانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر ہم آسام میں...