December 27, 2024 9:55 AM December 27, 2024 9:55 AM

views 18

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی میں سات زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کیلئے 17 بچوں کو پردھان منتری  بال پُرسکار عطا کئے۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی میں سات زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کیلئے 17 بچوں کو پردھان منتری  بال پُرسکار عطا کئے۔ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو آرٹ، ثقافت، شجاعت، اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل کود اور ماحولیات کے شعبوں میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ عطا کئے گئے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر Annapurna devi نے ایوارڈ یافتگان سے    بات چیت کی۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں ایوارڈ حاص...