November 22, 2025 10:43 AM

views 33

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا کو عالمی تنازعات سے نمٹنے کیلئے، ایک نئی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی نظام کی ضرورت ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ آج کی نئی دنیا کو، ایک نئی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی نظام کی ضرورت ہے تاکہ عالمی تنازعات کو حل کیا جا سکے۔ جناب سنگھ کل لکھنؤ میں دنیا کے چیف جسٹسز کی بین الاقوامی کانفرنس سے اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ، اسرائیل-حماس اور یوکرین-روس، نیز سوڈان میں پیدا ہونے والے انسانی بحران جیسے عالمی تنازعات میں، کہیں زیادہ مضبوط رول ادا کر سکتی تھی۔ جناب سنگھ نے یہ بھی کہا کہ اقوام متحدہ کی کارروائی میں  پائے جانے والے فرق سے، اُس کے ارادے...