ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:48 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو نقصان پہنچانے کی ہمت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کی حیثیت سے مسلح افواج کے ساتھ کام کرنا اور بھارت کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو کرارا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات نئی دلی میں سنسکرتی جاگرن مہوتسو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے مزید کہا کہ وزیردفاع کے طور پر...