September 2, 2025 9:59 AM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے، وزیراعظم نریندر مودی کے چین دورے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی سطح پر بھارت کی سفارتی موجودگی کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے چین کے دورے کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی کہ یہ دورہ عالمی سطح پر بھارت کی سفارتی اور حکمت عملی پر مبنی موجودگی کو مستحکم کرنے کی سمت ایک نمایاں قدم ہے۔ وزیر دفاع نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعظم کا چین کا کامیاب دورہ اُن ک...