June 21, 2025 9:52 AM June 21, 2025 9:52 AM

views 10

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے دہشت گردوں اور ان کے آقاؤں کو بہت سخت پیغام پہنچا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گا بلکہ پوری طاقت اور حکمتِ عملی کے ساتھ جواب دے گا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے دہشت گردوں اور ان کے آقاؤں کو بہت سخت پیغام پہنچا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گا بلکہ پوری طاقت اور حکمتِ عملی کے ساتھ جواب دے گا۔ کل جموں و کشمیر، اودھم پور میں شمالی کمان کے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع نے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے میں مسلح افواج اور خفیہ ایجنسیوں کی درستگی،  تال میل اور حوصلے کی ستائش کی۔

May 7, 2025 9:49 AM May 7, 2025 9:49 AM

views 10

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شروع کیے گئے ”آپریشن سندور“ پر رد عمل ظاہر کیا ہے، جو بھارتی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر POJK میں 9 دہشت گرد کیمپوں پر درست نشانے والے حملے کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے شروع کیے گئے ”آپریشن سندور“ پر رد عمل ظاہر کیا ہے، جو بھارتی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر POJK میں 9 دہشت گرد کیمپوں پر درست نشانے والے حملے کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پہلگام میں ہوئے مہلک دشہت گردانہ حملے کے چند دن بعد کی گئی ہے، جس میں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ ”بھارت ماتا کی جے“۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی بھارتی فوج کی ستائش کی۔×