December 7, 2025 9:47 AM December 7, 2025 9:47 AM

views 2

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ آج لداخ کے ضلع لیہہ کے Shyok میں بنیادی ڈھانچے اور رابطے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ آج لداخ کے ضلع لیہہ کے Shyok میں بنیادی ڈھانچے اور رابطے کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اس میں اسٹریٹجک اہمیت کی حامل Shyok سرنگ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ سڑکوں، پُل اور سرنگوں پر مشتمل یہ پروجیکٹس نہ صرف سرحدی علاقوں، بلکہ جموں و کشمیر، لداخ اور دیگر ریاستوں کے دور دراز کے گاؤں میں بھی رابطے کو بہتر بنائیں گے۔ وزیرِ دفاع آج صبح ساڑھے 10 بجے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ ضلعے میں Shyok کے مقام سے Shyok ٹنل پروجیکٹ کا براہِ راست افتتاح کریں گے۔ اسی دوران وہ Sh...