May 30, 2025 9:45 AM May 30, 2025 9:45 AM
10
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت جدید طرز کے میڈیم لڑاکا ہوائی جہاز، پانچویں سلسلے کے Stealth لڑاکا جیٹ باضابطہ طور پر بنانے سے قبل اس کے پانچ Prototype تیار کرے گا۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت جدید طرز کے میڈیم لڑاکا ہوائی جہاز، پانچویں سلسلے کے Stealth لڑاکا جیٹ باضابطہ طور پر بنانے سے قبل اس کے پانچ Prototype تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نئی دلّی میں CII Business سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میک اِن انڈیا ہماری قومی سکیورٹی میں ایک لازمی عنصر ہے اور آپریشن سِندور کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھارت کی مؤثر کارروائی میں اس کا اہم رول رہا۔ وزیر دفاع نے زور دے کر کہا کہ جدید طرز کے میڈیم لڑاکا طیارے کے ماڈل کے ذریعے پرائیوٹ سیکٹر کو پہ...