October 27, 2025 3:09 PM
4
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ گذشتہ دہائی میں ملک کی دفاعی سازوسامان کی تیاری میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جو ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی ہوگئی ہے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج یہ کہتے ہوئے ملک کی دفاعی پیداوار میں نجی شعبے کی بڑھتی شراکت داری کو اُجاگر کیا ہے کہ بھارت کی دفاعی برآمدات اب ریکارڈ 23 ہزار 500 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ نئی دلّی میں SIDM سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے اس بات کا تذکرہ کیا کہ گزشتہ دہا...