November 26, 2025 9:45 AM November 26, 2025 9:45 AM
2
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، بحری جہازوں کی تعمیر اور سمندری اختراع کا ایک عالمی مرکز بننے والا ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت بحری جہازوں کی تعمیر اور سمندری اختراع کا ایک عالمی مرکز بننے والا ہے۔ انہوں نے عالمی شراکت داروں سے کہا ہے کہ وہ اگلے دور کی سمندری صلاحیتوں میں اضافے کیلئے جہازوں کی تعمیر کی بھارت کی اُبھرتی ہوئی صنعت اور اشتراک کی صلاحیت کو بروئے کار لائیں۔ وزیر دفاع کَل نئی دلّی میں دفاعی سامان کی تیاری کے محکمے کے ایک سیمینار Samudra Utkarsh سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جہازوں کی تعمیر کے ایکو نظام نے ایک پوری طرح مربوط فریم ورک تیار کیا ہے، جسے سرک...