December 9, 2024 9:50 AM

views 17

  وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔

          وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔ یہ تقریب آج روس کے شہر ’کالی نِن گِراد‘ میں Yantra Shipyard میں منعقد ہوگی۔بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دِنیش-کے-تریپاٹھی بھی اِس تقریب میں موجود رہیں گے۔           وزیر دفاع روس کے تین روزہ دورے پر کَل رات موسکو پہنچے ہیں۔ جناب سنگھ اور روس کے اُن کے ہم منصب اینڈریو بیلوسوف، کَل ماسکو میں ایک میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ یہ میٹنگ فوج اور فوجی تکنیکی تع...