March 19, 2025 9:52 AM March 19, 2025 9:52 AM
10
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں نیدرلینڈس کے اُن کے ہم منصب Ruben Brekelmans سے ملاقات کی۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں نیدرلینڈس کے اُن کے ہم منصب Ruben Brekelmans سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع، سلامتی، معلومات کے تبادلے، بھارت-بحرالکاہل اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہئ خیال کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بحری جہاز کی تعمیر، آلات اور خلا نیز ہُنر اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اشتراک کے امکانات بھی تلاش کیے۔ دونوں رہنماؤں نے مصنوعی ذہانت اور متعلقہ ٹیکنالوجیوں سمیت اپنے دفاعی ٹیکنالوجی کے تحقیقی اداروں اور تنظیموں کو ایک دوسرے سے مربوط ...