September 18, 2025 9:38 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس من تھن 2025 کا افتتاح کریں گے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس من تھن 2025 کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈفینس Estates کے زیر اہتمام منعقد کی جا رہی ہے، جس کا موضوع ہے: ”وِکست بھارت @2047 کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ“۔ اس کانفرنس میں دفاعی اراضی کے از سرِ نو بندوبست میں ڈفی...