November 27, 2025 9:49 AM November 27, 2025 9:49 AM
3
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے وزیر دفاع Sjafrie Sjamsoeddin کے ہمراہ تیسرے بھارت-انڈونیشیا وزرائے دفاع مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، انڈونیشیا کے وزیر دفاع Sjafrie Sjamsoeddin کے ہمراہ تیسرے بھارت-انڈونیشیا وزرائے دفاع مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں وزراء علاقائی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے، کثیرجہتی معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے شعبے تلاش کریں گے۔ انڈونیشیا کے وزیر دفاع 26 سے 27 نومبر تک بھارت کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وزارت?نے کہا کہ اُن کا یہ دورہ بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان ب...