January 9, 2026 10:14 AM January 9, 2026 10:14 AM
2
وزیر دفاع اور لکھنؤ سے ممبر پارلیمنٹ راجناتھ سنگھ اپنے پارلیمانی حلقے کا آج دورہ کریں گے۔
وزیر دفاع اور لکھنؤ سے ممبر پارلیمنٹ راجناتھ سنگھ اپنے پارلیمانی حلقے کا آج دورہ کریں گے۔ وہ سروجنی نگر علاقے میں اشوک Leyland الیکٹرک گاڑیوں کی فیکٹری کا افتتاح کریں گے۔ مرکزی وزراء نتن گڈکری اور HDکمارا سوامی کے بھی اس تقریب میں پہنچنے کی امید ہے۔ اترپردیش حکومت نے ستمبر 2023 میں اشوک Leyland کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے تھے اور جنوری 2024 میں ایک لیٹر آف انٹنٹ جاری کیا تھا۔ اِس کے بعد صرف 14 مہینے کے اندر عالمی درجے کا یہ پلانٹ قائم ہوا۔ خطے میں جدید طرز کی سہولیات سے آراستہ اپنی نوعی...