October 18, 2024 3:00 PM
22
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ غیر روایتی ہتھیاروں کی وجہ سے دفاع کے شعبے میں نئے چیلنج پیدا ہوئے ہیں۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ غیر روایتی ہتھیاروں کی وجہ سے دفاع کے شعبے میں نئے چیلنج پیدا ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ٹکنالوجی کی وجہ سے غیر روایتی ہتھیاروں کی اس نئی شکل میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یہ بات نئی دلی میں پانچویں Dare to Dream اختراع کے مقابلے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے اختراع کی جانب حکومت کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے دفاع کے شعبے میں تحقیق و ترقی کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا میں تبدیلیاں آرہی ہیں، لہٰذا ٹکنالوجی اور تحقیق و ترقی...