October 24, 2025 9:54 AM
8
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے دفاعی سازوسامان کی سرکاری خرید میں سہولت کیلئے ضابطوں سے متعلق کتابچہ جاری کیا ہے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کل نئی دلّی میں دفاعی سازوسامان کی حصولیابی کے رہنما اصولوں پر مبنی ڈیفنس پروکیورمنٹ مینوئل، DPM 2025 جاری کیا۔ نئے DMP کا اطلاق اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ہوگا، جس کے تحت وزارتِ دفاع کے ماتحت تینوں سروسز اور دیگر اداروں کے ذریعے تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپ...