April 19, 2025 10:12 AM April 19, 2025 10:12 AM
9
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی برآمدات، 2030 تک 50 ہزار کروڑ روپے مالیت تک پہنچ جائیں گی۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ 2030 تک بھارت کی دفاعی ساز و سامان کی درآمدات 50 ہزار کروڑ روپے مالیت کی ہوجائے گی۔ جناب راجناتھ کل مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں قائم چیمبر آف مراٹھواڑہ انڈسٹرز اینڈ ایگریکلچر CMIA کے زیر اہتمام تبادلہئ خیال کے ایک اجلاس مراٹھواڑہ-آتم نربھر بھارت کی رکشا بھومی کے موضوع پر اظہار خیال کر رہے تھی۔ مودی سرکار کی حصولیابیوں کو اُجاگر کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ موجودہ سرکار کے دورِ حکومت میں دفاعی ساز و سامان کی برآمدات میں 40 گنا کا زبردست...