August 31, 2025 9:51 AM

views 26

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی دفاع کے شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے کی کوشش ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے لیے نہایت اہم ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ دفاع کے شعبے میں خود کفالت محض ایک متبادل نہیں، بلکہ ملک کی ترقی اور بقا کے لیے لازمی شرط ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا ماننا ہے کہ خود کفیل بھارت ہی ملک کی اسٹریٹجک   خود مختاری اور سا لمیت کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات کل نئی دلّی میں ایک دفاعی کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ آپریشن سندور کی کامیابی کو اجاگر کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ یہ آپریشن ملک کی بڑھتی ہوئی دیسی دفاعی صلاحیتوں کی ایک درخشاں مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹھکا...